1 |
پاکستان کی آب وہوا کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
نمکین پانی کی سب سے مشہور اور بڑی جھیل ہے |
بابو سابو
بابوسہ
سیف الملکوک
ہامون مشخیل
|
3 |
صوبہ بلوچستان کے کون حصے میں نمکین پانی کی جھیلیں ہیں |
مغربی
مشرقی
شمالی
جنوبی
|
4 |
سطح مرتفع پوٹھوار کی سطح ہے. |
پتھریلی
کٹی پٹھی
ہموار
دلدلی
|
5 |
سطح مرتفع پوٹھوارکے جنوب میں واقع ہے. |
کوہستان نمک
دریائے جہلم
کوہ کیر تھر
دریائے سندھ
|
6 |
کالا چٹا اور مارگلہ کی پہاڑیاں سطح مرتفع پوٹھوار کے کس جانب واقع ہیں. |
شمال
جنوب
مغرب
مشرق
|
7 |
پاکستان کا دوسرا ریگستان ہے. |
تھر
تھل
صحرائے ناران
روہی
|
8 |
پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ کس قسم کی خصوصیت رکھتا ہے. |
ساحلی
سمندری
ریگستانی
صنعتی
|
9 |
پاکستان کی سب سے اہم بندرگاہ ہے. |
پسنی
کراچی
گوادر
پورٹ قاسم
|
10 |
پاکستان کی ساحلی پٹی صوبہ سندھ میں کس ملک کی سرحد سے شروع ہوتی ہے. |
بنگلہ دیش
ایران
بھارت
افغانستان
|