9th Pak Studies Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے میدانی علاقوں کے آب وہوا میں پائی جاتی ہے. شدت معتدل پن مرطوبیت نرمی
2 کون سے علاقے نسبتا کم گنجان آباد ہیں میدانی ساحلی پہاڑی صحرائی
3 موسم گرما میں پہاڑی علاقے ہوجاتے ہیں سر سبز بنجر ویران برباد
4 موسم سرما میں پہاڑی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے ختم ہوجاتی ہے. سیر گاہیں چراگاہیں جناز گاہیں عید گاہیں
5 شمال اور شمالی مغربی علاقوں کے لوگوں کی سرگرمیاں موسم سرما میں ہوجاتی ہیں. وسیع محدود مستحکم غیر مستحکم
6 لسبیلہ کے ساحلی میدن میں بارشیں ہوتی ہیں. موسم بہار موسم خزاں موسم گرما موسم برسات میں
7 موسم کرما میں گرد کے طوفان اکثر چلتے ہیں. پشاور میں کراچی میں کوئٹہ میں لاہور میں
8 موسم گرما میں گرد کے طوفان اکثر چلتے ہیں. کوئٹہ میں کراچی میں پشاور میں لاہور میں
9 تھل اور جنوب مشرق صحراعلاقے ہیں. سرد ترین خشک ترین معتدل مرطوب
10 نیم حاری بری سطح مرتفع آب وہوا کے خطے میں زیادہ تر کس صوبہ کا علاقہ آتاہے. پنجاب کا بلوچستان کا سندھ کا کے پی کے کا
Download This Set