9th Pak Studies Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کرہ ارض پر جنگلات واحد زریعہ ہیں. نائٹروجن کا ہائیڈروجن کا آکسیجن کا پوٹاشیم کا
2 ہوائی آلودگی سے مراد نقصان دہ گیسوں کی مقدارمیں اضافہ ہے. پانی میں ہوا میں روشنی میں خوراک میں
3 ماحولیاتی آلودگی کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
4 نیم خشک پہاڑی خطہ میں موسم گرما ہوتا ہے. مختصر طویل مرطوب معتدل
5 پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی صوبہ ہے. لاہور ٍفیصل آباد کراچی سیالکوٹ
6 گوادر بندرگاہ کس صوبہ میں تعمیر کیا گیا ہے. سندھ بلوچستان پنجاب کے پی کے
7 ساحلی علاقوں میں لوگوں کا اہم پیشہ ہے ماہی گیری بھیڑ بکریاں پالنا کاشت کاری ملازمت
8 صحرائی خطے کا سب سے بڑا شہر ہے. رحیم یار خان بہاولپور وہاڑی لودھراں
9 صحرائی علاقوں میں موسم سرما ہوتاہے. معتدل سرد انتہائی سرد مرطوب
10 ملک کی 50 فیصد آبادی آب و ہوا کے کس خطے میں رہتی ہے. خشک میدانی صحرائی ساحلی
Download This Set