1 |
کابینہ مشن کتنے ارکان پر مشتمل تھا |
تین
چار
پانچ
چھے
|
2 |
مسلم لیگ نے کس سن میں یوم نجات منایا. |
1938
1939
1940
1941
|
3 |
1937کے انتخابات میں کس جماعت کو واضح اکثریت حاصل ہوئی. |
عوامی لیگ
مسلم لیگ
کانگریس
پیپلز پارٹی
|
4 |
1935 کے آئین کے مطابق برصغیر میں انتخابات کرائے گیے. |
1936
1937
1938
1939
|
5 |
برطانوی حکومت نے نیا آئین کب متعارف کرایا. |
1935
1933
1932
1931
|
6 |
چوہدری رحمت علی نے کب علامہ اقبال کے تصور کو پاکستان کا نام دیا |
1931
1933
1935
1937
|
7 |
علامہ اقبال نے اپنا مشہور زمانہ خطبہ آلہ آباد پیش کیا. |
1927
1928
1929
1930
|
8 |
قائداعظم نے چورہ نکات کی صورت میں رہنما اصول کب پیش کیے. |
1928
1929
1930
1931
|
9 |
تحریک عدم تعاون ہوئی |
1918
1920
1916
1914
|
10 |
دہلی تجاویز کا سن ہے. |
1926
1927
1928
1929
|