1 |
رایست مناو اور کس ریاست کے ساتھ واقع تھی. |
جوناگڑھ
سوات
کشمیر
دیر
|
2 |
تقسیم ہند کے وقت رایسات ماو اور کا حکمران تھا. |
عیسائی
مسلمان
ہندو
سکھ
|
3 |
تقسیم ہند کے وات ریاست حیدرآباد دکن کا حکمران کہلاتا تھا. |
مہاراجہ
نواب
نظام
خلیفہ
|
4 |
تقسیم ہند کے وات برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں. |
400
500
600
700
|
5 |
جنرل ایوب خان نے 1956 کا ائیں کردیا. |
منسوخ
تبدیل
ترمیم
بے کار
|
6 |
1956 کے دستور کی دفعات تھیں. |
234
250
280
296
|
7 |
1956 کا آئیں نافذالعمل رہا. |
دو سال تین ماۃ
دو سال سات ماۃ
دو سال پانچ ماہ
دوسال نو ماہ
|
8 |
پاکستان قوم نے لیاقت علی خان کو ان کی عظیم خدمات پر خطاب دیا گیا. |
قائد ملت
قائداعظم
امیر ملت
امیر قوم
|
9 |
لیاقت علی خآن 16 اکتوبر 1951 کے کس شہر کے کمپنی باغ میں گولی مارکر شہید کردیے گئے. |
لاہور
راولپندی
کراچی
ملتان
|
10 |
پہلی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہوا. |
1947
1948
1949
1950
|