1 |
1970 کےانتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی جماعت نے اکثریت حآصل کی تھی. |
عوامی لیگ
پیپلز پارٹی
نیپ
جمعت علماء پاکستان
|
2 |
جنرل یحیحی نے مارشل لاء لگاتے ہی آئین ختم کردیا گیا |
1962
1935
1959
1973
|
3 |
25 مارچ 1969 میں ملک میں کس نے مارشل لاء لگا کر حکومت سنبھالی. |
جںرل ضیاء الحق
جںرل ایوب خان
جںرل یحیحیٰ خان
جںرل مشرف
|
4 |
1958 میں ایوب خان نے مارشل لاء کے نفاذ کے بعد نئی پالیسی کا اعلان کیا. |
صنعتی
زرعی
تجارتی
مذہبی
|
5 |
صدر ایوب نے زرعی اصطلاعت کا کب اعلان کیا. |
1965
1960
1959
1958
|
6 |
1962 کے آئین کے مطابق بینادی جمہورتوں کے ممبران کی کل تعداد تھی. |
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
نوے ہزار
|
7 |
صدر ایوب نے ملک میں کتنے سال حکومت کی |
چھ سال
دس سال
آٹھ سال
بارہ سال
|
8 |
1962 کے آئین کی دفعات میں کتنے گوشوارے شامل تھے. |
چار
پانچ
چھ
سات
|
9 |
1962نکے آئن کتنی دفعات پر مشتمل ہے. |
250
240
220
230
|
10 |
مسلم عائلی قوانین اپنی طرز پر پہلی قانون سازی تھی. |
پآکستان میں
بھارت میں
بنگلہ دیش میں
ایران میں
|