1 |
قرار داد لاہور کس نے پیش کی. |
اے کے فضل الحق
سر آغا خان
علامہ اقبال
سر عبداللہ ہارون
|
2 |
لیاقت علی خان پیدا ہوئے. |
1896
1857
1898
1889
|
3 |
گاندھی اور راج گوپال نے سی آر فارمولا کو حتمی شکل دی. |
مارچ 1944
جولائی 1944
اگست 1944
دسمبر 1944
|
4 |
1942 میں حکومت برطانیہ کا کس کی قیادت میں ایک مشن برصغیر آیا. |
سر پیتھک لارنس
ای وی الیگزینڈر
سر سٹیفورڈ کرپس
لارڈ دیول
|
5 |
چھ نکاتی فارمولا پیش کیا. |
جنرل یحیحی نے
بھاشانی
شیخ مجیب الرحمان
زوالفقار علی بھٹو
|
6 |
مشرقی پاکستان کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد تھی. |
50 فیصد
56 فیصد
62 فیصد
68 فیصد
|
7 |
مشرقی پاکستان معاشی لحاظ سے علاقہ تھا. |
تہذیب یافتہ
ترقی پسند
ترقی پذیر
پسماندہ
|
8 |
مشرقی پاکستان میں تجارت و سرکاری ملازمتوں پر کافی تعداد میں چھائے ہوئے تھے. |
سکھ
جاٹ
راجُپوت
ہندو
|
9 |
مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے درمینا کتنا فاصلہ تھا |
500 میل
700 میل
1000 میل
1200 میل
|
10 |
مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا. |
1972
1971
1970
1969
|