9th Pak Studies Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سر سید احمد خان نے علی گڑھ میں سکول قائم کیا. 1863 1859 1875 1920
2 سر سید احمد خان نے غازی پور میں سائنفک سو سائیٹی کی بنیاد رکھی 1861 1863 1865 1867
3 سرسید احمد خآن نے مراد آبادمیں سکول قائم کیا. 1855 1857 1859 1861
4 سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کہاں پیدا ہوئے. دہلی میں کراچی میں لاہور میں لکھنؤ میں
5 سید احمد شہید اور اس کے رفیق خاص اسماعیل شہید بالا کوٹ میں سکھوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے. 1835 1833 1831 1829
6 میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کب شہید ہوئے. 1799 1801 1803 1805
7 نواب سراج الدولہ اپنوں کی سازشوں کی وجہ سے جنگ میں شہید ہوگئے. جنگ پلاسی جنگ دہلی جنگ آزادی جنگ بنگال
8 بنگال کے نواب سراج الدولہ نے انگریزوں کا راستہ روکنا چہا 1753 1757 1748 1759
9 سیاسی سطح پر تجارتی ایسٹ انڈیا کمپنی کے نام سے اپنا اثر و رسوخ خوب بڑھایا جاپانیوں نے انگریزوں نے برھنوں نے فرانسیسیوں نے
10 مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کی وفات ہوئ. 1705 1709 1707 1711
Download This Set