1 |
اندین نیشنل کانگریس قائم ہوئی. |
1885
1886
1889
1879
|
2 |
ہر سال یوم دفاع منایا جاتا ہے |
21 اپریل
14 اگست
11 ستمبر
6 ستمبر
|
3 |
پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی. |
1915
1916
1917
1918
|
4 |
سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے سالانہ اجلاس کے تقسیم کے حق میں اپنی قرار داد منظور کی. |
1908
1918
1928
1938
|
5 |
دوسری جنگ عظیم کی آغاز کب ہوا. |
1914
1919
1939
1945
|
6 |
چکروتی راج گوپال اچاریہ کے نام سے مشہور تھے. |
رام جی
راجا جی
لالہ جی
صاحب جی
|
7 |
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس تھے. |
عبدالصمد
عبدالرشید
عبدالخبیب
عبدالحمید
|
8 |
دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ کا درانیہ ہے. |
1965-70
1960-65
1955-60
1950-55
|
9 |
جنگ پلاسی لڑی گئی. |
1557
1657
1757
1857
|
10 |
تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ میں فی کس آمدنی میں اضافہ کی شرح ہدف تھا. |
20 فیصد
22 فیصد
28 فیصد
30 فیصد
|