1 |
ہندوستان میں شدھی کے ام سے کس نے پروگرام شروع کیا. |
جواہر لعل نہرو
مہاتما گاندھی
پنڈت دیا نند سر سوتی نے
راجہ رام موہن رائے نے
|
2 |
نظریہ سے مراد ایسا ضابطہ یا پروگرا ہے جس کی بیاد رکھی گئی ہو. |
فلسفہ و تفکر پر
رسوم و رواج
عقائد پر
معاملات پر
|
3 |
کسی بھی مقصد کے حصول کےلیے بنایا گیا خاکہ کہلاتا ہے. |
نظریہ
عقیدہ
مفروضہ
کلیہ
|
4 |
اسلام میں اقتدار اعلی کا مالک ہے |
اللہ تعالی
پارلیمنٹ
صدر مملکیت
عوام
|
5 |
قیام پاکستان کا مطالبہ کرتے وقت مسلمانوں کی سوچ تھی کہ. |
عالم اسلام کا اتحاد قائم ہو
مسلم قوم بہتر تعلیم حاصل کرسکے
وہ اپنے مذہب اور عقائد کے مطابق زندگی بسر کرسکیں
ملک میں معاشی ترقی ہو.
|
6 |
1930 میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے. |
قائداعظم
علامہ اقبال
سر سید احمد
مولانا محمدعلی جوہر
|
7 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے. |
اجتماعی نظام
دو قومی نطریہ
اسلامی نظریہ حیات
ترقی پسندیت
|
8 |
1867 میں جب بنارس میں ہندوؤں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے اگئی، جس پر سر سید احمد خان نے واضح اعلان کیا کہ. |
مسلمان اور ہندو الگ الگ قومیں ہیں
مسلمان ریاست سے الگ رہیں
ہندو ہمارے دوست نہیں ہیں.
مسلمان انگریزی تعلیم حاصل کریں
|
9 |
قرارداد لاہور 1940 میں خطبہ آلہ آبادصدارت دیا. |
مولانا ظفر علی خان
قائداعظم محمد علی جناح
لیاقت علی خان
مولی فضل الحق
|
10 |
کانگریس وزارتوں کا دور رہا. |
1933-35
1039-41
1937-39
1941-43
|