9th Pak Studies Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعلای نے قرآن کریم میں کریم میں کئی مقامات پر ادائیگی کا حکم دیا. روزہ نماز کی حج کی زکوۃ کی
2 اسلام کا پہلا رکن ہے نماز روزہ توحید و رسالت زکوۃ
3 عقائد کے مجموعے کو کہتے ہیں. اطاعت ایمان احکام عبادات
4 سورہ البقرہ کی کس آیت نمبر کے مطابق انسان کی حیثیت اللہ تعالی کے نائب کی ہے. 30 35 40 45
5 مولانا جمال الدین افغانی نے کب مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کے قیام کی بات کی. 1879 1880 1881 1882
6 سر سید احمد خاننے کس موقع پر کہا تھا کہ ہندو اور مسلم د والگ الگ قومیں ہیں اور ایک دوسرے مین جذب نہیں ہوسکتیں. 1865 1866 1867 1868
7 برطانوی دور میں ہندوؤں نے کس زبن کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کی کوشش کی. فارسی کی ہندی کو سنسکرت کو اردو کو
8 انگریز کے متعارف کردہ نظام تعلیم میں کس زبان کو مرکزی حیثیت حاصل تھی. اردو کو انگریزوں کو ہندی کو فارسی کو
9 آریہ سماج کا بانی تھا رام موہن ریڈکلف لال موہن دیا نندن سر سوتی
10 کس کی آمد سے برصغیر پاک و ہند میں جمہوریت کا تصور ابھرا. انگریزوں کی ترکوں کی فرانسیسیوں کی مسلمانوں کی
Download This Set