1 |
انگریزوں نے کس وجہ سے مسلمانوں کو فوج سے نکال دیا تھا. |
مسلم تعصب
فوج کی تعدادزیادہ ونے کی وجہ سے
مالی مسائل کی وجہ سے
ہندوؤں کی بہادری
|
2 |
انگریزوں نے ایسٹ انڈیا کمپبی کی بنیاد رکھی. |
1600
1610
1590
1570
|
3 |
اب یا کھبی نہیں کتنے صفحآت پر مشتمل تھا. |
آٹھ
چھ
چار
دو
|
4 |
چودہری رحمت علی نے کب پاکستان نشینل موومنٹ کی بنیاد رکھی. |
1930
1931
1939
1933
|
5 |
سر سید احمد خان نے کب مسلمانوں کو سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت سے منع کیا. |
1880
1885
1890
1895
|
6 |
1867 میں اردو ہندی تنازعہ ہوا. |
دہلی میں
کولکتہ میں
بنارس میں
امرتسرمیں
|
7 |
سرسید احمد خان ابتدا میں حامی تھے. |
مخلوط قؤمیت
متحدہ قومیت
مذہبی تعلیم
مخلؤط تعلیم
|
8 |
آخری مغل بادشاہ کا نام ہے |
ظہیر الدین بابر
اورنگ زیب
بہادر شاہ ظفر
جہانگیر
|
9 |
کس نے دہلی میں مغلہ سلطنت کی بنیاد رکھی. |
جہانگیر خان
اورنگ زیب
ظہیر الدین بابر
اکبر نے
|
10 |
ہندوستان میں سلطنت دہلی کا دور کب تک رہا. |
1526
1560
1590
1600
|