9th Pak Studies Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی. 1707 میں 1708 میں 1717 میں 1718 میں
2 برہموسماج کا بانی تھا. پنڈت دیا نند سر سوتی راجہ رام موہن رائے جواہر لال نہرو جو گندر ناتھ منڈل
3 سر سید احمد خان نے دو قومی نظریہ اصلاحات کہاں استعمال کی. بنارس مدارس بمبئی کولکتہ
4 لفظ پاکستان کے خالق علامہ اقبال چوہدری رحمت علی سر سید احمد خان سر آغا خان
5 برصغیر میں پاکستان کے نام سے ایک آزاد کا قیام کس صدی کا اہم ترین واقعہ ہے. آٹھارہویں انیسویں بیسویں اکیسویں
6 جاپان کے لوگ نظریہ کے مطابق زندگی گزارتے ہیں. بدھ مت عیسائیت شوشلزم کیمونلزم
7 اسلام کا چوتھا رکن ہے زکوۃ روزہ نماز گوای دینا
8 کتابچہ نو اینڈ نیور شائع ہوا. 1930 1932 1933 1931
9 قائداعظم محمد علی جناح نے 29 دسمبر 1940 کو خطاب کیا. دہلی کراچی احمد آباد لکھنو
10 علامہ اقبال نے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست کا مطالبہ کیا. 1930 1926 1928 1924
Download This Set