1 |
ایک مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والا قطعہ خط تیسرے ضلع کے ........ ہوتا ہے. |
متماثل
ًمخالف
متناظرہ
متوازی
|
2 |
اگر دو متقاطع خطوط کے متصہ زاوہیے ہوں تو وہ خطوط ایک دوسرے پر عمود ہوں گے. |
متماثل
مخالف
متناظرہ
متوازی
|
3 |
ایک......... کا صرف اور صرف ایک ہی نقطہ ہوتا ہے |
خط
قطعہ خط
شعاع
کوئی نہیں
|
4 |
غیر ہم خط نقاط ایک مستوی کا تعین کرتے ہیں. |
دو
تین
چار
بے شمار
|
5 |
نقاط ایک خط اک تعین کرتے ہیں. |
دو
چار
پانچ
بے شمار
|
6 |
|
مثلث کا رقبہ
مستطیل کا رقبہ
دائرے کا رقبہ
چوکور کا رقبہ
|
7 |
اگر کوئی..... مستقیم مثلث کے کسی ضلع کے متوازی کھینچا جائے تو وہ باقی دونوں ضلعوں کو ایک ہی نسبت میں قطع کرے گا. |
قطعہ خط
خط
شعاع
لائن
|
8 |
متشابہ مثلثوں کے منناظرہ زاوہیے ہوتے ہیں. |
متماثل
ًمخالف
متشابہ
متناظرہ
|
9 |
مثلثان کی شکل ایک جیسی لیکن ان کے سائز مختلف ہوتے ہیں. |
متشابہ
متناظرہ
متماثل
کوئی نہیں
|
10 |
مثلثان سائز اور شکل میں ایک جیسی ہوتی ہے. |
متشابہ
متماثل
متناظرہ
کوئی نہیں
|
11 |
اگر دو مثلثان متشابہ ہوں تو ان کے ................. اضلاع متناسب ہوتے ہیں. |
ًمخالف
متشابہ
متناظرہ
متصلہ
|
12 |
دو مثلثان .......کہلاتی ہیں اگر ان کے متناظرہ زاویے متماثل اور ان کے منتناظرہ اضلاع منتانسب ہوں. |
مخالف
متشابہ
متناظرہ
کوئی نہیں.
|
13 |
دو نسبتوں کے درمیان برابری کے تعلق کو...........کہتے ہیں. |
نسبت
تناسب
راست تناسب
معکوس تناسب
|
14 |
|
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
|
15 |
|
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
|