Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزوایہ حادۃ الزاویہ مختلف الاضلاع
2 ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو ........ مثلث کہتے ہیں. قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حاوۃ آٌلزاویہ مختلف الزاویہ
3 ایسی مثلث جس کے ایک زاوہیے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو مثلث کہلاتی ہے. قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حاوۃ الزاویہ ًمختلف الاضلاع
4 اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے. مساوی الساقین منفرجتہ الزاویہ قائمتہ الزاویہ مختلف الاضلاع
5 دو مثلثان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوتے ہیں. متماثل متناسب متشابہ ًمخالف
6 مثلثوں کے متناظرہ زاوہے متماثل ہوتے ہیں. متماثل متناسب متشابہ مخالف
7 ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے. ایک دو تین کوئی نہیں
8 قائمتہ الزاویہ کا مطلب ہے. ......... کا زاویہ ڈگری 30 ڈگری 45 ڈگری 60 ڈگری 90
9 ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. مساوی الساقین قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ مختلف الاضلاع
10 مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے. منفرجتہ الزاویہ قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مختلف الاضلاع
11 فیثا غورث ایک فلسفی اور ریاٰضی دان تھا فارسی یونانی لاطینی پاکستانی
12 مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. 2 3 6 10
13 ایسی مثلث جس کے دو اضلاع کی لکبائی برابر جبکہ تیسرے ضلع کی لکبائی مختلف ہو....... مثلث کہلاتی ہے. متساوی الاضلاع متساوی الساقین ًمختلف الاضلاع قائمتہ الزاویہ
14 نقاط میں سےصرف ایک خط کھینچا جاسکتا ہے. دو تین چار پانچ
15 -----------کی کوئی اکائی نہیں ہوتی لمبائی چوڑائی رقبہ نسبت
Download This Set