1 |
مثلثی علاقہ ہی کہلاتا ہے. |
مثلث کا رقبہ
مثلثی رقبہ
مثلث کا بیرونہ
یونین
|
2 |
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں. |
مثلث کا رقبہ
مثلثی علاقہ
مثلث کا بیرونہ
کوئی نہیں
|
3 |
مستوی کے ایسے تمام نقاط جو کسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کا..........کہلاتا ہے. |
یونین
مثلثی علاقہ
اندرونہ
رقبہ
|
4 |
رقبے کی اکائی ایک ............... حقیقی عدد ہوتا ہے |
منفی
نیوٹرل
مثبت
مثبت یا منفی
|
5 |
بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے. |
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
|
6 |
کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے. |
رقبہ
احاطہ
حجم
کوئی نہیں
|
7 |
کون سی پیمائشوں کا سیٹ قائمتہ الزاویہ مثلث کے لیے ہوسکتا ہے. |
5،12،13
7،8،9
10،12،14
6،12،13
|
8 |
قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے. |
قاعدہ
عمود
وتر
ارتفاع
|
9 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے. |
فرق
حاصل ضرب
تقسیم
مجموعہ
|
10 |
جیومیٹری کے مسائل کا حل کرنے کے لیے........... اجزا ہوتے ہیں. |
دو
چار
چھے
سات
|
11 |
ایسے دو زاویئ جن کی مقداروں کا مجموعہ ......ہو تو وہ کپلیمنڑی زاویے کہلاتے ہیں. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
12 |
ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ ..... ہو تو وہ سپلیمنڑی زاوہیے کہلاتے ہیں. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
13 |
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. |
450 ڈگری
180 ڈگری
360 ڈگری
270 ڈگری
|
14 |
|
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
|
15 |
|
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
ًمختلف الاضلاع
|