More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
تین
چھے
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جاتئے تو مخالف راس سے اس قاعدہ تک عمودی فاصلہ مثلث کا.............کہلاتا ہے.
Choose an answer
رقبہ
وسطانیہ
ارتفاع
ناصف
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسےدو زاوہیے جن کی مقداروں کا مجموعہ 90 ڈگری ہو ........ زاویے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
منفرجہ
کمپلیمنٹری
سپلیمنری
راسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو مثلثوں کی دی ہوئی کسی مطابقت مین اگر ایک مثلث کے........ اضلاع اور ان کا درمیانی زاویہ دوسری مثلث کے متناظرہ اضلاع اور ان کے درمیانی زاویہ کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی.
Choose an answer
ایک
دو
تین
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دو باہم عمودی خطوط جو مبدا پر ملنے ہیں مستوی کو.... ربع میں تقسیم کرتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
.... مثلث ایسی مثلث ہے جس کے دو اضلاع کی لمبائی برابر ہے جبکہ تیسرے ضلع کی لمبائی مختلف ہے.
Choose an answer
متساوی الاضلاع
متساوی الساقین
قائمہ زاویہ
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک......... کا صرف اور صرف ایک ہی نقطہ ہوتا ہے
Choose an answer
خط
قطعہ خط
شعاع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ ..... ہو تو وہ سپلیمنڑی زاوہیے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 9
قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے.
Choose an answer
قاعدہ
عمود
وتر
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی ............کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ ایسی شعاع کھینچیں جو دہیے گئے زاوہ کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے.
Choose an answer
خط
شعاع
قطعہ خط
زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے.
Choose an answer
صفر
برابر
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
Choose an answer
صفر
سکیلر
وحدانی
نادر
Previous
Skip
Next
Question # 13
(4+3)+ 4 = 1 + ( 1 + 3)
Choose an answer
خاصیت تلازم بلحآظ جمع
خاصیت بندش بلحاظ جمع
خاصیت بندش بلحاظ ضرب
خاصیت مبادلہ بلحاظ جمع
Previous
Skip
Next
Question # 14
Choose an answer
جملے
الجبری فقرے
الجبری جملے
الجبری رقوم
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے.
Choose an answer
مربع
متوازی الاضلاع
مثلث
دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
تنصیف کا مطلب ہے....... حصوں میں تقسیم کرنا
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back