Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. دو چار چھے دس
2 تین غیر ہم خط ، نقاط والی بند شکل ............کہلاتی ہے. مربع مثلث مستطیل دائرہ
3 ریاضی دان نے جیومیڑی کے حقائق کومنطقی استدلال سے ثابت کیا. آرتھرکیلے آئزک نیوٹن اقلیدس ارشمیدس
4 جیومیٹری کا مطلب ہے..............کی پیمائش زمین ستارے سیارے چاند
5 جیومیٹری ..............زبان کا لفظ ہے. عربی فارسی لاطینی یونانی
6 اگر ایک مثلث کے دو وسطانیہ متماثل ہوں تو وہ مثلث ............ہوگی. متساوی الساقین مساوی الاضلاع قائمتہ الزاویہ حاوہ الزاویہ
7 اگر ایک مثلث کے تینون عمود متماثل ہوں تو وہ مثلث ....... ہوگی. مساوی الاضلاع قائمتہ الاضلاع متساوی الساقین حادہ الزاویہ
8 متساوی الساقین مثلث کے قاعدے پر ایک زاویہ 30 ڈگری ہے اس کے راسی زاویے کی مقدارکیا ہے. 30 ڈگری 60 ڈگری 120 ڈگری 90 ڈگری
9 مثلث کے وسطانیہ ایک دوسے کو..........کی نسبت میں قطع کرتے ہیں. 1:1 1:3 1:2 1:4
10 متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں. تنصیف تثلیث عمودی تنصیف کوئی نہیں
11 ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے..........متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. دو تین چار پانچ
12 ایک نقطہ جو کسی قطعہ خط کے سروں سے مساوی الفاصلہ ہو وہ اس قطعہ خط کے ....... پر واقع ہوتا ہے. ناصف عمودی ناصف عمود وسطانیہ
13 متساوی الساقین مثلث کے .............. ارتفاع متماثل ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
14 مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف........... ہوتے ہیں. متماثل ہم خط ہم نقطہ متوازی
15 ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو ..............کہلاتی ہے. متوازی الاضلاع مستطیل زوزنقہ معین
Download This Set