Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک متغیر x میں کثیر رقمی جملے کا درجہ x کا سب سے بڑا ........ ہوتا ہے. اساس عددی سر قوت نما اس میں سے کوئی نہیں
2 حسابیات کے تھمیم اطلاق کو .............کہتے ہیں. فزکس جیومیٹری الجبرا ریاضی
3
4
5 یہ ایک عدد ہے. حقیقی ناطق غیر ناطق قدرتی
6 عدد 0.01 کا خاصہ .............ہے. 0 -1 -2 -3
7 ہنری برگز نے اساس ............. والی لوگارتھم کی جدولیں تیار کیں. 0 10 1
8 عام لوگارتھم اساس .. کی وجہ سے ڈیکٹک لوگارتھم بھی کہلاتے ہیں÷ 0 1 10 100
9 وہ عدد جس کے لوگارتھم کی قیمت معلوم ہو کہلاتا ہے. الجبرا جیومیڑی ضد لوگارتھم اساس
10 عدد 11.1 کا خاصہ ............ہے. 0 1 2 3
11 3/2 1/2 1 0
12 اگر اعشاریہ کی جگہ کسی عدد میں بائیں جانت بدل دی جائے تو 10 کو قوت ہوگی. تقسیم مثبت منفی ضرب
13 ایک کسری حسہ جو ہمیشہ مثبت ہوتا ہے اس کسری حصے کوکہتے ہیں. اساس مینگیسا خاصہ خصوصیت
14
15 0 1 10 100
Download This Set