1 |
ایک مثلث میں صرف ایک ہی ........... ہوسکتا ہے |
قائمتہ الزاویہ
سپلمنری زاویہ
حاوہ زاویہ
کوئی نہیں
|
2 |
متساوی الاضلاع مثلث بھی ہوتی ہے. |
مساوی الزاویہ
مفرجتہ الزاویہ
قائمتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
|
3 |
دو خطوط قطع کرسکتے ہیں. |
ایک
لامحدود
دو
تین
|
4 |
ایک شعاع کے سار ہوتے ہیں. |
ایک
دو
تین
صفر
|
5 |
اگر وہ قائمتہ زاویہ یہ مثلثوں کی کسی مطابقت میں ایک مثلچ کا وتر اور ایک ضلع دوسری مثلث کے....... اور متناطرہ ضلع کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی. |
وتر
عمود
قاعدہ
ارتفاع
|
6 |
اگر دو...... مثلیثں مشترک قاعدہ کے ایک ہی طرف تشکیل دی گئی ہوں تو ان کے راسوں میں سے گزرنے والا خط ان کے مشترکہ قاعدہ کا عمودی ناصف ہوگا. |
قائمتہ الزاویہ
مساوی الاظلاع
مساوی الساقین
مخفتلف الاضلاع
|
7 |
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. |
90o
180o
260o
360o
|
8 |
اگر کسی قائمتہ الزاویہ مثلث کا ایک زاویہ.... ہو تو وہ اس زاویہ کے مخالف ضلع کی لمبائی سے دو گنا ہوگا |
30o
ہ60
90o
180o
|
9 |
اگر کسی مثلث کے دو زاویے متماثل ہوں تو ان کے ...... اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں. |
مخالف
متبادل
متناظرہ
متماثل
|
10 |
زاویے کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے |
-
|
11 |
دو مثلثوں کی دی ہوئی کسی مطابقت مین اگر ایک مثلث کے........ اضلاع اور ان کا درمیانی زاویہ دوسری مثلث کے متناظرہ اضلاع اور ان کے درمیانی زاویہ کے متماثل ہوں تو وہ مثلثیں متماثل ہوں گی. |
ایک
دو
تین
کوئی بھی نہیں
|
12 |
متماثل کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے. |
|
13 |
دو مثلثین متماثل کہلاتی ہیں اگر ان کے درمیان کم ازکم ایک مطابقت ایسی قائم کی جاسکے جس میں باہم مطابقت رکھنے والے اضلاع اور زاویے متماثل ہوں. |
1-1
1-2
2-1
2-2
|
14 |
(1-1) مطابقت کے لیے نشان استعمال کیا جاتا ہے. |
=
|
15 |
|
|