Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو...............کہلاتی ہے. معین مستطیل زوزنقہ متوازی اضلاع
2 متساوی الساقین مثلث کے ....... ارتفاع متماثل ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
3 ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. تین چار پانچ چھے
4 کسی مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں اور اس نقطہ کو مثلث کا ........کہتے ہیں. محاصرہ مرکز مرکز نما عمودی مرکز اندرونی مرکز
5 کسی مثلث کے اندرونی زاویوں کے ناصف جس نقطہ پر ملتے ہیں اسے مثلث کا .........کہتے ہیں. اندرونی مرکز محاصرہ مرکز عمودی مرکز مرکز نما
6 مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
7 وہ قطقہ خط جو مثلث کے ایک راس کو اس کے سامنے والے ضلع کے وسطی نقطہ سے ملائے مثلث کا ..........کہلاتاہے. ارتفاع وسطانیہ عمود ناصف عمود
8 مثلث کے کسی راس سے اس کے سامنے والے ضلع پر عمودی قطعہ خط اس مثلث کا ایک ..............کہلاتا ہے. وتر ارتفاع قاعدہ عمود
9 ایسے قطعات خط جو مثلث کے راسوں کو متقابلہ اضلاع کے وسطی نقاط سے ملائیں مثلث کے ..............کہلاتے ہیں. وتر عمود قاعدہ ارتفاع
10 قائمتہ الزاویہ مثلث میں 90 ڈگری والے زاویے کے سامنے والے ضلع کو ......کہتے ہیں. وتر عمود قاعدہ ارتفاع
11 ---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. دو تین چار پانچ
12 تین یا...... سے زیادہ نقاط ئو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. دو تین چار پانچ
13 دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتےہیں. ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط ہم نقطہ خطوط غیر ہم نقطہ خطوط
14 اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں. ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط ہم نقطہ خطوط غیر ہم نقطہ خطوط
15 مہم صورت میں زیادہ سے زیادہ مثلثیں بن سکتی ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set