Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسے مثلث جس کے تینوں زاویوں کے مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے ....... مثلث کہتے ہیں. قائمتہ الزاویہ حادۃ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ کوئی نہیں
2 کسی..........کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. مثلث مستطیل مربع متوازی الاضلاع
3 کسی ..... کے کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. مثلث مستطیل متوازی الاضلاع مربع
4 اگر ایک نقطہ کسی قطعہ خط کے .... پر واقع ہو تو وہ نقطہ قطعہ خط کے سروں سے مساوی فاصلہ ہوگا. عمودی ناصف ارتفاع وسطانعیہ کوئی نہیں
5 کسی دائرے کا مرکز اس کے ہر ایک...... کے عمودی ناصف پر ہوتا ہے. احاطہ رقبہ قطر رداس
6 ایسے زاویے جن کا مجموعہ ہو............. زاوہیے کہلاتے ہیں. منفرجہ حادہ سپلیمنڑی کمپلیمنڑی
7 مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. 90o 180o 270o 360o
8 دو مثلثوں کی کسی مطابقت میں اگر ایک مثلث کا ایک ضلع اور دو زاویے دوسرے مثلث کے متناظرہ ضلع اور زاویوں کے متماثل ہوں تو مثلیثین ......ہوتی ہیں. مخالف متبادل متماثل برابر نہیں
9 کسی ............کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ ایسی شعاع کھینچیں جو دہیے گئے زاوہ کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے. خط شعاع قطعہ خط زاویہ
10 کسی .... کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ اس قطعہ پر ایسا عمود کھینچانا جو اس کے وسطی نقطہ سے گزرے زاویہ قطعہ خط شعاع خط
11 تنصیف کا مطلب ہے.......... برابر حصوں میں تقسیم کرنا دو تین چار پانچ
12 مثلث کے .....ضلع ہوتے ہیں. ایک دو تین چار
13 مثلث کے ..........................ہم نقطہ ہوتے ہیں. ارتفاع وسطانیے ناصف کوئی نہیں
14 ....... کے ایک غیر متوازی ضلع کے وسطی نقطہ میں سے متوازی الاضلاع کے متوازی خط ، دوسرے غیر متوازی ضلع کی تنصیف کرتا ہے. زوزنقہ مثلث مربع مستطیل
15 اگر کسی..... کے اایک ضلع کے وسطی نقطہ میں سے کسی دوسرے ضلع کے متوازی خط کھینچا جائے تو وہ تیسرے ضلع کو تنصیف کرے گا. مربع مثلث زوزنقہ مستطیل
Download This Set