More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں.
Choose an answer
مثلث کا رقبہ
مثلثی علاقہ
مثلث کا بیرونہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے.
Choose an answer
فرق
حاصل ضرب
تقسیم
مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسی مثلثیں جن کے قاعدے اور ارتفاع برابر ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں.
Choose an answer
حجم
رقبہ
احاطہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 6
جیومیڑی کی اشمال کے کارتیسی مستوی مطالعہ کرنے کا نام ہے.
Choose an answer
عملی جیومیٹری
اثباتی جیومیڑیپلین جیومیٹری
کوآرڈینٹ جیومیڑی
پلین جیومیٹری
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی مساوات جس میں کوئی جذری علامت میں متغیر ہو کہلاتی ہے.
Choose an answer
معیاری مساوات
یک درجی مساوات
جذری مساوات
دو درجی مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 9
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
Choose an answer
پہلا
دوسرا
آخری
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسا حل جو دی گئی مساوات کو درست ثابت نہ کرے کہلاتا ہے.
Choose an answer
اصل
فالتو اصل
غلط اصل
درست اصل
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں.
Choose an answer
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
ہم نقطہ خطوط
غیر ہم نقطہ خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی الجبری جملے کو اس کے اجزائے ضربی کے حاصل ضرب کی شکل میں لکھنے کا عمل کہلاتا ہے.
Choose an answer
تجزی
عاداعظم
عاد
زواضعاف اقل
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر دو یا دو سے زیادہ الجبری جملے دیے گئے ہوں تو ان کے مشترک اجزائے ضربی کی بڑی سے بڑی قوت کو دہیے ہوئے جملوں کا ..............کہلاتا ہے.
Choose an answer
زواضعاف اقل
اختصار
جزرالمربع
عاداعظم
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے.
Choose an answer
مربع
متوازی الاضلاع
مثلث
دائرہ
Previous
Skip
Next
Back