Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نسبت تناسب راست تناسب معکوس تناسب
2 قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مثلث میں قائمتہ الزاویہ کے علاوہ ہر ایک دیگر زاویہ ...........ہوتا ہے. 45 ڈگری 90 ڈگری 180 ڈگری 360 ڈگری
3 مثلث کے تین زاوہیے اور ............ ضلع ہوتے ہیں. تین چار پانچ چھے
4 ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. تین چھے نو دس
5 قائمتہ الزاویہ مثلث کے قائمتہ زاویہ کے سامنے والا ضلع .... کہلاتا ہے. وتر قاعدہ عمود ارتفاع
6 قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کا مشترک بازومثلث کا...........کہلاتا ہے. ارتفاع قاعدہ عمود وتر
7 قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے. ارتفاع قاعدہ عمود وتر
8 کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے. صفر برابر کم زیادہ
9 کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع ہو کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے. صفر کم زیادہ برابر
10 ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروں کامجموعہ 90 ڈگری ہو تو وہ ........ زاوہیے کہلاتے ہیں. کپلیمنڑی سپلیمنڑی حادہ منفرجہ
11 ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروںکا مجموعہ 180ڈگری ہو تو زاویے کہلاتے ہیں. منفرجہ حادہ سپلیمنڑی کمپلیمنڑی
12 مثلث کا بیرونی زاویہ ہر غیر متصلہ اندرونی زاویہ سے . .......ہوتا ہے. چھوٹا برابر بڑا برابر نہیں
13 کسی بھی خط کے بیرونی نقطہ سے خط تک کا عمودی فاصلہ نقطہ اور خط کے درمیان تمام فاصلوں سے ............. ہوگا. زیادہ کم برابر برابر نہیں
14 مثلث کے کوئی سے دو اضلاع کی لمبائیون کا فرق تیسرے ضلع کی لمبائی سے........ ہوتا ہے. بڑا چھوٹا برابر برابر نہیں
15 ایسے زاویے جس کے راس مشترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں. راسی منفرجہ قائمہ حادہ
Download This Set