1 |
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں. |
مثلث کا رقبہ
مثلثی علاقہ
مثلث کا بیرونہ
کوئی نہیں
|
2 |
مستوی کے ایسے تمام نقاط جو کسی مثلث کے اندر ہوں مثلث کا..........کہلاتا ہے. |
یونین
مثلثی علاقہ
اندرونہ
رقبہ
|
3 |
رقبے کی اکائی ایک ............... حقیقی عدد ہوتا ہے |
منفی
نیوٹرل
مثبت
مثبت یا منفی
|
4 |
بند علاقے کے ........کو مربع اکائیوں سے ظاہر کیا جاتا ہے. |
احاطہ
رقبہ
حجم
کوئی نہیں
|
5 |
کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے. |
رقبہ
احاطہ
حجم
کوئی نہیں
|