Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 16 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثلث کا ہر ایک وسطانیہ اسے برابر رقبے والی.......مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے. دو تین چار پانچ
2 متوازی الاضلاع کے وتر اسے ایسی مثلثوں میں تقسیم کرتے ہیں جو رقبے میں برابر ہوتی ہیں. دو تین چار پانچ
3 مشگرک راس والی ایسی مثلثیں جن کے قاعدے برابر اور ہم خط ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں. احاطہ حجم رقبہ کوئی نہیں
4 ایسی مثلثیں جن کے قاعدے اور ارتفاع برابر ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں. حجم رقبہ احاطہ کوئی نہیں
5 ایسی مثلثیں جو ایک ہی قاعدہ پر واقع ہوں اور ان کے ارتفاع برابر ہوں وہ........... میں برابر ہوتی ہیں. احاطہ رقبہ حجم کوئی نہیں
6 برابر قاعدہ پر واقعہ اور برابر ارتفاع والی متوازی الاضلاع اشکال میں برابر ہوتی ہیں. رقبہ حجم احاطہ کوئی نہیں
7 قاعدہ کی لمبائی ضرب ارتفاع = متوازی الاضلاع کا رقبہ مثلث کا رقبہ چوکور کا رقبہ دائرہ کا رقبہ
8 کسی کا وتر اسے دو متماثل مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے. مربع چوکور متوازی الاضلاع دائرہ
9 کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جاتئے تو مخالف راس سے اس قاعدہ تک عمودی فاصلہ مثلث کا.............کہلاتا ہے. رقبہ وسطانیہ ارتفاع ناصف
10 کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الآضلاع کا ..........کہتے ہیں. ناصف ارتفاع وسطانیہ رقبہ
11 لمبائی ضرب چوڑائی برابر مثلث کا رقبہ چوکور کا رقبہ مستطیل کا رقبہ دائرہ کا رقبہ
12 مستطیلی علاقہ کو کئی طریقوں سے دو یا دو سے زیادہ علاقوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. مستطیلی دائروی مربعی مثلثی
13 کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو .............کہتے ہیں. یونین مستطیلی علاقہ مستطیل کا اندرونہ مستطیل کا رقبہ
14 مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے. یونین مستطیلی علاقہ مستطیل کا اندرونہ مستطیل کا رقبہ
15 مثلثی علاقہ ہی کہلاتا ہے. مثلث کا رقبہ مثلثی رقبہ مثلث کا بیرونہ یونین
Download This Set