Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 15 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے. ایک دو تین کوئی نہیں
2 قائمتہ الزاویہ کا مطلب ہے. ......... کا زاویہ ڈگری 30 ڈگری 45 ڈگری 60 ڈگری 90
3 ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. مساوی الساقین قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ مختلف الاضلاع
4 مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے. منفرجتہ الزاویہ قائمتہ الزاویہ مساوی الساقین مختلف الاضلاع
5 فیثا غورث ایک فلسفی اور ریاٰضی دان تھا فارسی یونانی لاطینی پاکستانی
Download This Set