Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 15 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی پیمائشوں کا سیٹ قائمتہ الزاویہ مثلث کے لیے ہوسکتا ہے. 5،12،13 7،8،9 10،12،14 6،12،13
2 قائمتہ الزاویہ مثلث کا ............. قائمہ زاویے کے سامنے والا ضلع ہوتا ہے. قاعدہ عمود وتر ارتفاع
3 ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلآع کی لمبائیوں کے مربعوں ... کے برابر ہوتا ہے. فرق حاصل ضرب تقسیم مجموعہ
4 جیومیٹری کے مسائل کا حل کرنے کے لیے........... اجزا ہوتے ہیں. دو چار چھے سات
5 ایسے دو زاویئ جن کی مقداروں کا مجموعہ ......ہو تو وہ کپلیمنڑی زاویے کہلاتے ہیں. 90 ڈگری 180 ڈگری 270 ڈگری 360 ڈگری
6 ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ ..... ہو تو وہ سپلیمنڑی زاوہیے کہلاتے ہیں. 90 ڈگری 180 ڈگری 270 ڈگری 360 ڈگری
7 مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. 450 ڈگری 180 ڈگری 360 ڈگری 270 ڈگری
8 قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حادۃ الزاویہ مختلف الاضلاع
9 قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حادۃ الزاویہ ًمختلف الاضلاع
10 قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزوایہ حادۃ الزاویہ مختلف الاضلاع
11 ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو ........ مثلث کہتے ہیں. قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حاوۃ آٌلزاویہ مختلف الزاویہ
12 ایسی مثلث جس کے ایک زاوہیے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو مثلث کہلاتی ہے. قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حاوۃ الزاویہ ًمختلف الاضلاع
13 اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے. مساوی الساقین منفرجتہ الزاویہ قائمتہ الزاویہ مختلف الاضلاع
14 دو مثلثان کے متناظرہ اضلاع متناسب ہوتے ہیں. متماثل متناسب متشابہ ًمخالف
15 مثلثوں کے متناظرہ زاوہے متماثل ہوتے ہیں. متماثل متناسب متشابہ مخالف
Download This Set