Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 13 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تنصیف کا مطلب ہے....... حصوں میں تقسیم کرنا دو تین چار پانچ
2 کسی بھی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیوں کا مجموعہ تیسرے ضلع کی لمبائی سے .........ہوتا ہے. بڑا چھوٹا برابر برابر نہیں
3 اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا. برابر بڑا چھوٹا برابر نہ
4 ایسی مثلث جس کے ایک زاوہے کی مقدار 90 ڈگری ہو مثلث کہلاتی ہے. مختلف الاضلاع حادۃ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ قائمتہ الزاویہ
5 ایسی مثلث جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو کہلاتی ہے. مختلف الآضلاع قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ حادۃ الزاویہ
6 ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں. حادۃ الزاویہ مختلف الاضلاع قائمتہ الزاویہ منفرجتہ الزاویہ
7 ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لکبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو. مثلث کہلاتی ہے. مختلف الاضلاع متماثل الاضلاع متماثل الساقین مساوی الاضلاع
8 ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے. مساوی اٌلاضلاع مساوی الساقین متماثل الاضلاع مختلف الاضلاع
9 کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیان برابر نہ ہوں تو زیادہ لمبے ضلع کے سامنے والے زاویہ کی مقدار ہوگی. کم زیادہ برابر کوئی نہیں
10 اگر کسی .. کے دو ضلعے متماثل ہوں تو ان کے بالقابل زاوہیے بھی متماثل ہوتے ہیں. دائرہ مثلث مستطیل مربع
Download This Set