More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Unit 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
تین
چھے
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے دو زاوہیے جن کی مقداروںکا مجموعہ 180ڈگری ہو تو زاویے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
منفرجہ
حادہ
سپلیمنڑی
کمپلیمنڑی
Previous
Skip
Next
Question # 3
قائمتہ الزاویہ مثلث کے قائمتہ زاویہ کے سامنے والا ضلع .... کہلاتا ہے.
Choose an answer
وتر
قاعدہ
عمود
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مساوی اٌلاضلاع
مساوی الساقین
متماثل الاضلاع
مختلف الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیان برابر نہ ہوں تو زیادہ لمبے ضلع کے سامنے والے زاویہ کی مقدار ہوگی.
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسی مثلث جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الآضلاع
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
حادۃ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں.
Choose an answer
حادۃ الزاویہ
مختلف الاضلاع
قائمتہ الزاویہ
منفرجتہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لکبائی ایک دوسرے سے مختلف ہو. مثلث کہلاتی ہے.
Choose an answer
مختلف الاضلاع
متماثل الاضلاع
متماثل الساقین
مساوی الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 9
مثلث کے کوئی سے دو اضلاع کی لمبائیون کا فرق تیسرے ضلع کی لمبائی سے........ ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑا
چھوٹا
برابر
برابر نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا.
Choose an answer
برابر
بڑا
چھوٹا
برابر نہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے.
Choose an answer
ارتفاع
قاعدہ
عمود
وتر
Previous
Skip
Next
Back