Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ایک متوازی الاضلاع میں ............ وتر ایک دوسرے کی تنصیف کرتے ہیں. | دو تین چار پانچ |
2 | ایک متوازی اضلاع میں مخالف زاوہے باہم ........... ہوتے ہیں. | مخالف متبادل برابر نہیں متماثل |
3 | ایک متوازی الاضلاع میں مخالف اضلاع باہم........... ہوتے ہیں. | متماثل برابر نہیں متبادل مخالف |