1 |
حضرت عیٰسی کی والدہ کا نام تھا: |
حضرت آمنہ
حضرت خدیجہ
حضرت معنوی
حضرت مریم
|
2 |
اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابو جہل کے بیٹے کون تھے ؟ |
حضرت ابوسفیان
عتبہ
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عکرمہ
|
3 |
کون سی شخصیت ایک جامع اور کامل ہستی ہے ؟ |
حضرت موسیٰ
حضرت آدم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسٰی
|
4 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی |
571ء
574ء
570ء
572ء
|
5 |
جو رحم نہیں کرتا |
ظالم ہے
اس پر رحم نہیں کیا جاتا
شیطان ہے
بے رحم ہے
|
6 |
بَاثَ کا مطلب ہے |
بات کی
رات گزاری
وجہ بنایا
عبادت کی
|
7 |
جمع سالم کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
نیکیوں کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے |
حسد
غصہ
تکبر
غیبت
|
9 |
زبور نازل ہوئی |
حضرت موسٰی
حضرت عیسٰی
حضرت سلیمان
حضرت داؤد
|
10 |
حدیث کے مطابق تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کو |
نقصان پہنچائے
نفع پہنچائے
دوسرے کی مدد کرے
حقوق اللہ کا خیال رکھے
|
11 |
ذِی الشَّیبَۃِ کا معنی ہے |
جوان
بچہ
بوڑھا
ادھیڑ عمر
|
12 |
حضور کی عمر آٹھ سال کی تھی تو کس نے وفات پائی ؟ |
نانا
والد
دادا
چچا
|
13 |
حضرت محمد نے بعثت کا اعلان فرمایا |
20 سال میں
30 سال میں
40 سال میں
35 سال میں
|
14 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے |
مدینہ میں
مکہ میں
جدہ میں
طائف میں
|
15 |
سِرَاجٌ مُّنِیرَا سے مراد ہے |
روشن دلیل
روشن کتاب
روشن چراغ
روشن ستارہ
|