1 |
حضرت عیسٰی علیہ السلام کی والدہ کا نام تھا |
حضرت آمنہ
حضرت خدیجہ
حضرت آسیہ
حضرت مریم
|
2 |
طوفانی عذاب سے کس کی قوم تباہ ہوئی ؟ |
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت یحیٰی علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
3 |
نمرود نے کس نبی کے زمانے میں خُدائی کا دعویٰ کیا ؟ |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
4 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام باشندے تھے |
حلب
نجف
تکریت
اُور
|
5 |
بنی اسرائیل کے آخری نبی ہیں |
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت محمد
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
6 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عمر پائی |
ایک ہزار سال
ایک سو بیس سال
ایک سو اکیس سال
ایک سو تیس سال
|
7 |
قرآن پاک میں مہارت رکھنے والا کس کے ساتھ ہو گا ؟ |
نیکوں کے
مال داروں کے
نمازیوں کے
فرشتوں کے
|
8 |
مُسلِمُونَ مثال ہے |
اسم کی
جمع کی
تثنیہ کی
فعل کی
|
9 |
جو لوگ حضرت عیسٰی علیہ السلام پر ایمان لائے. اُن کو کہتے ہیں |
مہاجرین
انصار اللہ
حواری
دوسرا اور تیسرا دونوں
|
10 |
اسم جمع کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
کس نبی کو آگ میں ڈالا گیا ؟ |
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
12 |
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو بھیج کر کس پر احسان فرمایا |
کافروں پر
عیسائیوں پر
مشرکوں پر
مومنوں پر
|
13 |
فرعون اور اسکی قوم پوجا کرتے تھے |
بتوں کی
سورج کی
آگ کی
درختوں کی
|
14 |
کَذَّبَ کا معنی ہے |
بات کی
جھوٹ بولا
وعدہ کیا
وعدہ خلافی
|