More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت ابراہیم علیہ السلام باشندے تھے
Choose an answer
حلب
نجف
تکریت
اُور
Previous
Skip
Next
Question # 2
خانہ کعبہ میں بت رکھے ہوئے تھے:
Choose an answer
250
300
340
360
Previous
Skip
Next
Question # 3
سچائی' ایفائے عہد اور امانت داری بنیادی صفات ہیں:
Choose an answer
یہودیت کی
عیسائیت کی
ہندومت کی
اسلام کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عمر پائی
Choose an answer
ایک ہزار سال
ایک سو بیس سال
ایک سو اکیس سال
ایک سو تیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
کَذَّبَ کا معنی ہے
Choose an answer
بات کی
جھوٹ بولا
وعدہ کیا
وعدہ خلافی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس نبی کو آگ میں ڈالا گیا ؟
Choose an answer
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 7
"مُبِینُ" کا معنی ہے:
Choose an answer
واضح
گمراہی
خوشنودی
دانائی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مردوں میں سب سے پہلے ایمان لائے:
Choose an answer
حضرت بلال
حضرت حمزہ
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بتائی ہیں:
Choose an answer
دو
تین
پانچ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بت پرستی اور گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوگئے تھے:
Choose an answer
لوگ کافر
لوگوں کے دل سیاہ
پاک و صاف دل
لوگوں کے دل سرخ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کافروں سے بدتر ہیں:
Choose an answer
مشرک
مجوسی
منافق
دہریے
Previous
Skip
Next
Question # 12
"ضَلَالُ" کا معنی ہے:
Choose an answer
گمراہی
واضح
احسان
گواہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بنی اسرائیل کے آخری نبی ہیں
Choose an answer
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت محمد
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو بھیج کر کس پر احسان فرمایا
Choose an answer
کافروں پر
عیسائیوں پر
مشرکوں پر
مومنوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنو ہاشم کی نظر بندی رہی:
Choose an answer
ایک سال تک
دو سال تک
تین سال تک
چار سال تک
Previous
Skip
Next
Back