More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سچائی' ایفائے عہد اور امانت داری بنیادی صفات ہیں:
Choose an answer
یہودیت کی
عیسائیت کی
ہندومت کی
اسلام کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
بت پرستی اور گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوگئے تھے:
Choose an answer
لوگ کافر
لوگوں کے دل سیاہ
پاک و صاف دل
لوگوں کے دل سرخ
Previous
Skip
Next
Question # 3
بنو ہاشم کی نظر بندی رہی:
Choose an answer
ایک سال تک
دو سال تک
تین سال تک
چار سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو لوگ حضرت عیسٰی علیہ السلام پر ایمان لائے. اُن کو کہتے ہیں
Choose an answer
مہاجرین
انصار اللہ
حواری
دوسرا اور تیسرا دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کافروں سے بدتر ہیں:
Choose an answer
مشرک
مجوسی
منافق
دہریے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عیسٰی علیہ السلام کی والدہ کا نام تھا
Choose an answer
حضرت آمنہ
حضرت خدیجہ
حضرت آسیہ
حضرت مریم
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے قرآن بالکل نہیں سنا وہ ہے:
Choose an answer
جہنمی
گونگا بہرہ
اجاڑ گھر کی مانند
جانور کی مانند
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بتائی ہیں:
Choose an answer
دو
تین
پانچ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مُسلِمُونَ مثال ہے
Choose an answer
اسم کی
جمع کی
تثنیہ کی
فعل کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامات مونث ہیں'
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
"مُبِینُ" کا معنی ہے:
Choose an answer
واضح
گمراہی
خوشنودی
دانائی
Previous
Skip
Next
Question # 12
خانہ کعبہ میں بت رکھے ہوئے تھے:
Choose an answer
250
300
340
360
Previous
Skip
Next
Question # 13
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ'خیانت اور وعدہ خلافی کو علامات قرار دیا ہے:
Choose an answer
مشرک کی
منافق کی
کافر کی
شیطان کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عمر پائی
Choose an answer
ایک ہزار سال
ایک سو بیس سال
ایک سو اکیس سال
ایک سو تیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس نبی کو آگ میں ڈالا گیا ؟
Choose an answer
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back