1 |
کوشش سے حاصل نہیں ہوتی |
ولدیت
ملازمت
رسالت
محبت
|
2 |
گرائمر کی رو سے طَاوِلَۃٌ ہے |
مونث
مذکر
فعل
حرف
|
3 |
پیغمبر کے علم کا ذریعہ ہے |
وحی
انسانیت کی عطا کردہ تعلیم
تاریخ انسانیت
حضرت میکائیل
|
4 |
حضرت محمد کس نبی کی نسل سے تشریف لائے ؟ |
حضرت اسحاق
حضرت داؤد
حضرت اسماعیل
حضرت یعقوب
|
5 |
جد الانبیاء لقب ہے |
حضرت اسمٰعیل کا
حضرت ابراہیم کا
حضرت محمد کا
حضرت موسیٰ کا
|
6 |
لفظ اُختٌ گرائمر کے لحاظ سے ہے |
فعل
مذکر
مونث
جمع
|
7 |
حضرت اسمعیل کا لقب تھا |
خلیل اللہ
ذبیح اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
|
8 |
خانہ کعبہ کس پیغمبر نے بنایا ؟ |
حضرت اسحق علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
|
9 |
بَاکِستَان گرائمر کی رو سے ہے |
مونث معنوی
مذکر
مونث لفظی
جمع
|
10 |
رسالت کے معنی ہیں |
پیغام لکھنا
بھیجنا
تحریر کرنا
تجارت کرنا
|
11 |
تُوتی کے معنی ہیں |
تو دیتا ہے
تو چھین لیتا ہے
تو عزت دیتا ہے
تو چاہتا ہے
|
12 |
روزہ کی اجزا کون دیتا ہے ؟ |
انسان
رسول اللہ
اللہ تعالیٰ
فرشتے
|
13 |
آگ سے بچو |
قربانی دے کر
کھجور کا کچھ حصہ دے کر
صدقہ دے کر
جان دے کر
|
14 |
حضرت ابراہیم کا لقب تھا |
ذبیح اللہ
کلیم اللہ
خلیل اللہ
روح اللہ
|