1 |
قرآن مجید کے نزول کا عرصہ ہے |
20 سال
23 سال
25 سال
27 سال
|
2 |
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت کےلئے کن کو بھیجا |
فرشتوں کو
نیک لوگوں کو
جنوں کو
نبیوں کو
|
3 |
اکیلے بامعنی لفظ کو کہتے ہیں |
فعل
حرف
کلمہ
اسم
|
4 |
مومن کی معراج ہے |
زکٰوۃ
نماز
حج
روزہ
|
5 |
القدوس کے معنی ہیں |
نہایت پاک
محافظ و نگہبان
غالب
خود مختار
|
6 |
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے |
تیسری
پہلی
دوسری
آخری
|
7 |
قرآن مجید کے لفظی معنی ہیں |
پڑھنا
لکھنا
بیان کرنا
جاننا
|
8 |
قرآن مجید نازل ہوا |
حضرت ابراہیم پر
حضرت یحیٰ پر
حضرت محمد پر
حضرت موسی پر
|
9 |
ان میں سے کونسا اسم، اسم معرفہ ہے ؟ |
کتاب
رجل
فاطمہ
جمل
|
10 |
دانائی کی بنیاد ہے |
محبت پر
اطاعت پر
خوف خدا پر
معرفت خدا پر
|
11 |
قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا |
نماز کا
روزہ کا
زکٰوۃ کا
حج کا
|
12 |
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے |
فرشتوں نے
انسان نے
اللہ تعالی نے
رسول پاک نے
|
13 |
قیامت تک یہ کتاب لوگوں کے لئے سر چشمہ ہدایت و راہنمائی ہے |
انجیل
قرآن مجید
زبور
تورات
|
14 |
قرآن مجید مقرب فرشتے کے ذریعے نازل ہوا |
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکائل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
|
15 |
جب قرآن کا نزول ہوا تو اہل عرب تھے |
آگ پرست
بت پرست
ستارہ پرست
شجر پرست
|