Islamiat Elective 9th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective 9th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ کلمہ جو کسی انسان' حیوان یا چیز کا نام کہلاتا ہے حرف فعل اسم مصدر
2 رسالت گرامر کے لحاظ سے ہے فعل فاعل اسم مصدر
3 سابقہ انبیاء کی تعلیم و تبلیغ اپنے وقت کی ضرورت کے مطابق تھی مکمل اور جامع ادھوری ناکافی نامکمل
4 رسول کا منکر ہوتا ہے منافق مشرک کافر مرتد
5 رسول کے علم وہدایت کا سر چشمہ ہے دنیاوی علم اللہ تعالیٰ سائنسی سماجی علوم
6 افکار' اخلاق اور اعمال کی اصلاح کا عام طریقہ ہے وعظ ونصحیت عبادت تنقید تحریر
7 سابقہ انبیاء کی تعلیم کا مُرقع ہے تورات انجیل قرآن زبور
8 جن احکام کا تعلق ذات خداوندی سے ہے انھیں کہتے ہیں- قصص معاملات عبادات اخلاقیات
9 جسے حکمت دی گئی اے عطا کی گئی: دولت خیر کثیر عزت شہرت
10 فصاحت وبلاغت میں اپنی نظیر نہیں رکھتی: انجیل زبور تورات قرآن
11 جن باتوں کے کرنے کا حکم ہو وہ کہلاتے ہیں: نبی امر مستحب مسنون
12 جو کام اللہ کا نام لے کر شروع نہ کیا جائے وہ خالی ہوتا ہے: برکت سے فائدہ سے نقصان سے نفع سے
13 اپنی ذات اور صفات میں لاشریک ہے: اللہ تعالیٰ نبی انسان فرشتہ
14 قرآن مجید کے بار بار چیلنج کے باوجود اس کے مقابلے میں ایک آیت بھی پیش نہ کرسکے: ایرانی عرب والے رومی یونانی
15 لفظ قرآن بنا ہے: اِقرَا سے قَرءُ سے قِرَاءَۃُ سے قرَا سے
Download This Set