Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | انسان کو خوداعتمادی اور خود انحصاری کی وجہ سے پہدا ہونے والے تکبر سے بچاتا ہے. | توکل صبر سچ تحمل |
2 | اللہ تعالی نے خود اعتمادی اور خود انحصاری کے ساتھ تلقین کی ہے | عجز و انکسارکی صبر و تحمل کی اللہ تعالی پر توکل کی باہمی تعاون کی |
3 | جو شخص بڑے کام انجام دینا چاہتا ہے اس میں ہونا ضروری ہے. | اعتماد حسن و جمال جسمانی قوت بہادری |