1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خود اعتمادی میں نمایاں پہلو نظر آتا ہے. |
عجز و انکسار
اصلاح
بھروسے
مشکلات
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عزم و ہمت اور استقلال کے نتینےمیں عطا فرمائی گئی |
دولت
حکومت
کام یابی
بادشاہت
|
3 |
خود اعتمادی کا متبادل لفظ ہے. |
خود پسندی
خودغرضی
ٌخود انحصاری
خود شناسی
|
4 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں تعکل علی اللہ کی صفت زکر کی ہیں. |
اہل زر کی
اہل نظر کی
اہل علم کی
اہل اہمان کی
|
5 |
انسان کو کم ہمتی اور مشکلات سے بچنے کی تلقین کرتا ہے. |
اسلام
معاشرہ
خاندان
استاد
|
6 |
کسی شخص کا بڑے بڑے کام انجام دینے کے لیے اس میں کون سی بات کا ہونا ضروری ہے. |
اعتماد
مرتبہ
دولت
تعلق داری
|
7 |
خود اعتمادی اور خود انحصاری کا لفظی معنی اعتماد اور انحصار کرنا ہے. |
ملک پر
خاندان پر
اپنے آپ پر
معاشرے پر
|
8 |
فازا عزمت میں جس عمدہ صفت کا زکر ہے. |
صبر وتحمل
سچائی و دیانت داری
خود اعتمادی اور خود انحصاری
باہمی ہم دردی
|
9 |
کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرہ کا سبب بنتی ہے. |
سیر و سیاحت
غربت
تجارت
خود اعتمادی
|
10 |
انسان اپنے معاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے. |
مال و دولت سے
خود اعتمادی کے سبب
انصاف کی وجہ سے
تعلقات کی بدولت
|