1 |
کون سا دین انسانی زندگی کےلیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتا ہے. |
یہودیت
اسلام
عیسائیت
کفر
|
2 |
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کون سے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے. |
رسہ کشی
کبڈی
نیزہ بازی و گھڑ سواری
سیرو سیاحت
|
3 |
حدیث مبارک میں دو چیزوں کو بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے. |
صحت و فراغت
مال اور دولت
کھیل اور فراغت
ورزش اور مصروفیت
|
4 |
جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں. |
پاؤں
ہاتھ
پٹھے
ٹخنے
|
5 |
کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے. |
مال دار
طاقت ور
کم زور
مفلس
|
6 |
اسلام نے انسانی جسم کو صحت مند و توانا رکھنے کی ترغیب دی ہے. |
مال خرچ کرنے کی
جسمانی ریاضت کی
معاف کرنے کی
صلہ رحمی کی
|
7 |
شاہانہ جلوس کے جاہ و جلال کے باوجود آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضح کا یہ عالم تھا کہ سر جھکانئے تلاوت فرمارہے تھے. |
سورہ الرحمٰن
سورہ الملک
سورہ الفتح
سورہ یوسف
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کس شخص کو بلاکر محنت اور زور بازو پر بھروسا کرنے کا سبق دیا. |
بھیک مانگنے والے کو .
تجارت کرنے والے
جھوٹ بولنے والے
محنت کرنے والے
|
9 |
کس موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا سرا انور جھکا ہوا تھا اور سرپر سیاہ رنگ کا عمامہ باندھے ہوئے تھےے مگر رعب دو بدبہ قائم تھا. |
فتح مکہ
صلح حدیبیہ
غزوہ بدر
ہجرت مدینہ
|
10 |
فتح مکہ کےموقع پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے. |
گھوڑا سجل
اونٹنی قصوا
براق
خچر دلدل
|