Islamiat 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت یوسف علیہ السلام نے اہل مصر کے لیے بچاؤ کی منصوبہ بندی کی زلزلے سے سیلاب سے قحط سے بارش سے
2 مستقل کی منصوبہ بندی کا معنی ہے کہ انسان تیاری کرے. ماضی کےلیے حال کےلیے مستقبل کے لیے فائدے کے لیے
3 متوازن انسانی جسم اور انسانی پٹھوں کی نشوونما کے نتیجے میں انسانی جسم میں پیداوار بڑھتی ہے. خون کی انسولین کی نمکیات کی پروٹین کی
4 جسمانی ریاضت کیسے معاشرے کی بنیاد بنتی ہے. روحانی معاشرہ ترقی پذیر معاشرہ فلاحی معاشرہ صحت مند معاشرہ
5 اسلام کے پیش نظر ایسے معاشرے کی تشکیل ہے جس کے تمام شہری ہوں غریب کم زور صحت مند امیر
6 جسمانی ریاضت کا ایک پہلو یہ بھی ہے. گھر سنوارنا ماحول سنوارنا حالات سنوارنا اخلاق سنوارنا
7 کھیل سے جب انسانی جسم صحت مند ہوجاتا ہے تو اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں. انسانی دماغ پر انسانی ہاتھ پر انسانی آنکھ پر انسانی دل پر
8 انسان کی جسمانی و زہنی صحت کےساتھ براہ راست تعلق ہے. کھانوں کا کھیلوں کا دولت کا مصروفیت کا
9 گھڑ سواری ، نیزہ بازی، تیر اندازی، دوڑ، کشتی اور تیراکی جیسے کھیل شمار ہوتے ہیں جسمانی ریاضت میں دماغی ریاضت معاشی ریاضت سیاسی ریاضت
10 وہ کون سا عمل ہے جس سے انسانی جسم صحت مند رہتا ہے. ہنسنا ہر وقت کھانا ورزش کرنا سوتے رہنا
Download This Set