1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقبل کی منصوبہ بندی کی ایک روشن مثال واقعہ ہے. |
ہجرت حبشہ
حلف الفضول
صٌلح حدیبیہ
ٍفتح مکہ
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے پر ایک خندق کھودی . |
غزوہ خندق
غزوہ خیبر
غزوہ احد
غزوہ بدر
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کافروں کے مدینہ منورہ پر حملے کے ارادے کا علم ہوا. |
غزوہ بدر
غزوی تبوک
غزوہ خندق
غزوہ احد
|
4 |
حضرت یوسف علیہ السلام نے قحط سے محفوظ رکھنے کےلیے شاند ار منصوبہ بندی کی. |
عراق کے لیے
حجاز کےلیے
مصر کےلیے
فلسطین کےلیے
|
5 |
قرآن مجید میں حالات زندگی کا بیان تفصیل سے آیا ہے. |
حضرت یوسف علیہ السلام کے
حضرت ادریس علیہ السلام
حضرت شعیب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت اسماعیل رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
مستقبل کا معنی ہے. |
گزرا ہوا وقت
موجودہ وقت
آنے والا وقت
جاری رہنے والا وقت
|
7 |
غزوہ خندق کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ دیا. |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت صہیب رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
انسان کا اللہ تعالی کی زات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے. |
تقویٰ
طمع
توکل
بخل
|
9 |
ٍفتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. |
صلح حدیبیہ
سفر طائف
واقعہ معراج
ہجرت حبشہ
|
10 |
غزوہ احزاب کے موقع پر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے سے منصوبہ بندی کی گئی. |
اسلحہ کی خریداری
دیوار کی تعمیر
خندق کی کھدائی
براہ راست مقابلے کی
|