1 |
اسلامی تہذیب کی بنیاد فروغ پر رکھی گئی تھی. |
تجارت کے
انقلاب کے
تعلیم و تعلم کے
حکم رانی کے
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے جو وحی نازل ہوئی اس اک آغاز اقرا سے ہوا تھا جس کا معنی ہے. |
لکھ
پڑھ
دیکھ
آٹھ
|
3 |
حضؤر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے. |
پیغمر امن بن کر
پیغمبر عقیدت بن کر
پیغمبر عجم بن کر
پیغمبر عرب بن کر
|
4 |
انسانیت کی منتشر صفوں میں اتحاد و الفت اور اخوت کی روح پیدا کی |
اسلام نے
مسیحیت نے
یہودیت نے
بدھ مت نے
|
5 |
تمام عالم انسان کو حق، بھلائی اور خلقی شرافت و کرامت کی بنیاد پر ایک کنبہ قرار دیا . |
تاریخ نے
اہل دانش نے
قرآن مجید نے
اہل عرب نے
|
6 |
اسلامی تہذیب کی ایک لازمی قدر ہے |
حکومت
دولت
قومیت
مساوات
|
7 |
اسلامی تہذیب کا نمایاں ترین وصف یہ ہے کہ اس میں مرکز و محور کی حیثیت حاصہ ہے. |
حضور اکرم نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
خلفاء راشدین
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
بزرگان دین
|
8 |
اس کی اساس اللہ تعالی کی توحید پر کامل یقین پر قائم ہے |
مسیحی تہذیب
اسلامی تہذیب
ہندوتہذیب
پارسی تہذیب
|
9 |
دنیا کی ایک شاندار تہذیب ہے |
غیر اسلامی تہذیب
اسلامی تہذیب
مغربی تہذیب
عصری تہذیب
|
10 |
مسلمانوں کو جو طرز حیات عطا کیا گیا ہے وہ ہر اعتبار سے ہے |
عوامی
نامکمل
مکمل
قدیم
|