1 |
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث روایت کےہیں. |
50
56
60
70
|
2 |
نبی کریم کآ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی تورفیق سفر تھے |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
3 |
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہھا کا ایمان لانے والوں میں نمبر تھا |
دسواں
اٹھارھواں
نیسواں
گیارہواں
|
4 |
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح ہوا. |
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھا
|
5 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب زات النطاقین ہے |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنہھا
حضرت اسما ء رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
6 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات 13 ہجری میں ہوئی. |
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
بغداد میں
یمن میں
|
7 |
جنگ مسلیمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی جو جھوٹا دعوے دار تھا |
خدا کا
خلافت کا
نبوت کا
امامت کا
|
8 |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے عہد میں جنگ پیش آئی |
زات سلاسل
یمامہ کی
روم کی
فسطاط کی
|
9 |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا نے ایک کافر کو قتل کیا تھا |
غزوہ بدر میں
غزوہ خندق
غزوہ احد
غزوہ تبوک میں
|
10 |
کفار جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ کرتے تھے تو تیر اؤر تلوار سے روکتی تھیں. |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا
|