1 |
حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کے مرشد تھے. |
حضرت بو علی قلندر رحمتہ اللہ علیہ
حضرت خواجہ عبیداللہ احرار رحمتہ اللہ علیہ
حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
حضرت خواجہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ
|
2 |
حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کو امام تسلیم کیا جاتا ہے. |
علم صرف کا
علم کلام کا
علم نجوم کا
علم نحؤ کا
|
3 |
حضرت شاہ عبدالطیف رحمتہ اللہ علیہ کع تبلیغ سے مسلمان ہوئے. |
مسیحی
ہندو
مجوسی
علم نجوم کا
|
4 |
حضرت شیخ فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف ہے. |
احیاء العلوم
تذکرۃ الاولیاء
کشف المحجوب
مثنوی معنوی
|
5 |
حضرت ابوالقاسم قشیری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف ہے |
پند نامہ
کشف المحجوب
رسالہ قشیریہ
راحت القلوب
|
6 |
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کو خصوصی دسترس حاصل تھی |
علم الانساب
علم النجوم
علوم القرآن
علم الاصوات
|
7 |
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی جائے پیدائش ہے. |
دہلی
بدایون
بخارا
سمر قند
|
8 |
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ہے. |
سلطان الاولیاء
گنج شکر
فرید الدین
گنج بخش
|
9 |
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنھا نے 73 ہجری میں وفات پائی. |
80 سال کی عمر میں
100 سال کی عمر میں
90 سال کی عمر میں
95 سال کی عمر میں
|
10 |
حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث روایت کےہیں. |
50
56
60
70
|