Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاک و ہند میں سلسلہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ کون ہیں. حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ حضرت فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت مجددالدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت جلال الدین رحمتہ اللہ علیہ
2 شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ کا مزار واقع ہے. دہلی نورپور ہرات نیشاپور
3 کون خوش بو اور ادویہ سازی کے ماہر تھے. شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ مجدد الدین بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کمال الدین رحمتہ اللہ علیہ
4 امام قشیریہ رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کب ہوئی 1071 1072 1073 1074
5 کسی تصنیف میں 83 صوفیہ کرام رحمتہ اللہ علیہ کے حالات قلم بند کیے گئے ہیں. التفسیر فی علم کشف المحجوب رسالہ قشیریہ لطاف القرآن
6 تصوف میں حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف " رسالہ قشیریہ" کیسا رسالہ ہے. لطیف و ظریف مختصر اور جامع پرتاثیر دل چسپ
7 حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ نے کس سے اکتساب فیض کیا. ابوعلی وقاق رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ امام بیہقی اور امام الحرمین جوینی سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
8 حضرت ابو القاسم قشیری رحمتہ اللہ علیہ نے کتنے موضوعات پر احادیث مبارکہ جمع کی ہیں. 10 20 30 40
9 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام ہے. بوعلی قلندر زید مروندی عبدالرحمٰن عثمان مروندی
10 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی والدہ کے فرمان کے مطابق اللہ تعالی کے خوف سے رونے والا دنیا میں عزت پائے گا رزق میں اضافہ پائے گا دوزخ میں نہ جائے گا مصیبتوں سے محفوظ رہےگا
Download This Set