Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت شاہ عبدالطیف رحمتہ اللہ علیہ کا وصال 1117 ہجری میں نور پور شاہاں میں ہوا. لاہور جہلم اسلام آباد کراچی
2 امام بری رحمتہ اللہ علیہ حج کی غرض سےاور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ گئے اور واپس تشریف لائے. 20 سال کی عمر میں 25 سال کی عمر میں 27 سال کی عمر میں 28 سال کی عمر میں
3 آپ رحمتہ علیہ بری امام کےلقب سے زیادہ مشہور ہیں. حضرت لعل شہبازقلندر رحمتہ اللہ علیہ حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ حضرت علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ
4 حضرت امام بری سرکار رحمتہ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی . والد گرامی سے دادا گرامی سے چچا جان سے تایا جان سے
5 حضرت سید عبدالطیف امام بری کاظمی رحمتہ اللہ علیہ 1026 ہجری میں پیدا ہوئے. ضلع ساہیوال ضلع سرگودھا ضلع چکوال ضلع قصور
6 حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی. 1324 1320 1332 1322
7 "افضل افوائد" حضرت نظام الدین اولیا رحمتہ اللہ علیہ کے اپنےملفوظات ہیں کس نے جمع کیے ہیں. شیخ فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ امری حسن سجزی رحمتہ اللہ علیہ شیخ نصرالدین رحمتہ اللہ علیہ
8 راحت القلوب حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی کیسی تحریری کاوش ہے. شیخ کامل بابا فریدالدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کے ملفوظات اپنے ملفوظات شیخ کامل کے ملفوظات امیر کے ملفوظات
9 ہزاروں کی تعداد میں حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کے لنگر خانے سے کھانا کھاتے . غربا فقر او مساکین امرا یتیم
10 حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ پندرہ برس کی عمر میں کہاں تشریف لائے. دمشق مکہ دہلی مصر
Download This Set