Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ عرصہ دراز تک اسلام کی تبلیغ کرتے رہے. بلوچستان پنجاب کشمیر میں سندھ میں
2 حضرت عثمان بن کبیر المعروف شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے قران مجید حفظ کرلیا تھا. پانچ سال کی عمر میں چھے سال کی عمر میں سات کی عمر کیں آٹھ سال کی عمر میں
3 حضرت شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے آباواجداد ہجرت کرکے ایران سے ہوتے ہوئے افغانستان میں آباد ہوئے. یمن سے حجاز سے عراق سے مصر سے
4 حضرت لعدل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ شجرہ نسب ترہ واسطوں سے پہنچا ہے. حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ تک حضرت امام زید رحمتہ اللہ علیہ تک حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ تک حضرت امام باقر رحمتہ اللہ علیہ
5 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت 538 ہجری مروند یا میوند میں ہوئی. 1143 1133 1153 1163
6 آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہرات افغانستان میں ہے. مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ مولانا آزاد رحمتہ اللہ علیہ مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ مولانا آلوسی رحمتہ اللہ علیہ
7 علم الخوا میں مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ اس فانی دنیا میں 81 برس گزار کر 898 ہجری ، بمطابق 14 نومبر 1492 کو وفات پائی. جمعہ کے دن ہفتہ کے دن اتوار کا دن جمعرات کا دن
8 علم خوا کا امام تسلیم کیا جاتا ہے. مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ امام بری رحمتہ اللہ علیہ ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ
9 مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ 23 شعبان ،817 ہجری بمطابق 1414 کو پیدا ہوئے. ایران میں ہرات آزر بائیجان ترکی میں
10 مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا نام ہے. عبدالرحیم عبداللہ عبدالرحمٰن عبدالطیف
Download This Set