1 |
ابن رشد متاثر تھے. |
افلاطون سے
ابن عربی سے
ارسطو سے
امام غزالی سے
|
2 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ کو کمال حاصل تھا |
علم نجوم میں
علم حدیث میں
شاعری کے میدان میں
علم انساب میں
|
3 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ سے
|
4 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ہے. |
معین الدین
محی الدین کا
نصیرالدین کا
عماد الدین کا
|
5 |
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف کی تعداد ہے. |
دو سو سے زائد
پانچ سو سے زائد
چار سو سے زائد
سات سو سے زائد
|
6 |
علامہ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ کی شہر آفاق تصیف ہے. |
تفسیر جلالین
سیر اعلام النبلاء
مقدمہ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ
الاتقان فی علوم القرآن
|
7 |
علامہ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے. |
مراکش
مصر
تیونس
نائیجریا
|
8 |
امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ کا سن وفات ہے. |
790 ہجری
792 ہجری
794 ہجری
796 ہجری
|
9 |
امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتاب ہے. |
علوم القرآن
کتاب العبر
تاریخ الخلفاء
الموالفقات
|
10 |
حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا وصال 21 شعبان المعظم میں ہوا. |
650 ہجری
673 ہجری
660 ہجری
683 ہجری
|